پاکستان (نیوز اویل)، امرود پوری دنیا میں پایا جاتا ہے اور اس کے صحت پر بہت زیادہ فائدے ہیں ہم امرود ایک ہلکے سبز یا پیلے رنگ کا ایک پھل ہے ہے جو کہ انتہائی مزیدار ہوتا ہے اور اس کو بچے اور بڑے سب ہی بڑے شوق سے کھاتے ہیں
اور اس کو مختلف طریقے سے کھایا جاتا ہے ، امرود کے بیج اور اس کے چھلکے بھی کھا لیے جاتے ہیں جبکہ اس کے پتے بھی استعمال کئے جاتے ہیں امرود کے پتے ہربل ٹی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔
امرود جہان کھانے میں بہت مزیدار لیتے ہیں وہاں اس کی صحت پر بہت زیادہ فوائد ہیں امرود میں وٹامن سی بہت زیادہ مقدار میں ہوتا ہے اور یہ بہت سی بیماریوں سے بچانے کے لئے ضروری ہے اور آپ کی جلد کو بہت زیادہ اچھا کرتا ہے ،
امرود کا ایک بڑا فائدہ شوگر کے مریضوں کے لئے ہے امرود بلڈ کے اندر شوگر کے لیول کو کنٹرول کرتا ہے اور اس طرح یہ جسم کے اندر شوگر کی مقدار کو زیادہ یا کم نہیں ہونے دیتا اور ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے ۔
امرود کے اندر ایسے عذاب موجود ہیں جو کہ کینسر کو بڑھنے نہیں دیتے اور کینسر کے مریضوں کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں اس کے علاوہ جن کو کینسل نہیں ہیں ان کے اندر کینسر کے سیلز بننے سے روکتے ہیں ، امرود فائبر سے بھرا ہوا ایک پھول ہے
ہے اور اس لئے اس کا ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ ہاضمے کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے امرود کے اوپر نمک ڈال کر اس کو کھایا جاتا ہے اور یہ آپ کے ہاضمے کو بہترین بناتا ہے اور قبض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
امرود کے اندر فولک ایسڈ کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے اس لئے جو حاملہ خواتین ہوتی ہیں ان کے لیے امرود بہت زیادہ ضروری ہوتا ہے اور وہ ان کے جسم کے اندر فولک ایسڈ کو کنٹرول کرتا ہے ۔