عمران خان کی وہ خامی جو دنیا کے طاقتور ممالک کے لیے ناقابل معافی ہے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کے زبردست دلائل

پاکستان (نیوز اویل)، اوریا مقبول جان حال ہی میں اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ پاکستان میں دو ہزار کے قریب سیاستدان موجود ہیں لیکن سو سے زائد

 

 

سیاستدانوں کا تو پتہ ہی نہیں ہے کہ وہ ہیں کہاں ، ان کا کہنا تھا کہ یہ سو سیاستدان اپنے ہی بیان دیتے رہتے ہیں اور باقی کہاں غائب ہیں یہ نا معلوم ہے ۔

 

 

اور تمام حکمرانوں کے لئے وزارتوں اور اقتدار کے علاوہ کوئی چیز بھی اہم نہیں ہے اور اسی چیز نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے اور پاکستان کی معیشت بھی روز بروز کمزور ہوتی جا رہی ہے ۔

 

 

ان کا کہنا تھا کہ میں غریب ممالک کو دی جانے والی وارننگ سے بہت زیادہ پریشان ہوں اور جو ان کے حکمرانوں کو پریشرائز کیا جاتا ہے وہ انتہائی پریشانی کی بات ہے ان کا کہنا تھا کہ یہ تمام بڑے ممالک کے

 

 

ممالک کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور اسی لیے ان کو قرضے تلے دبا رہے ہیں ان کو قرضہ دیتے ہیں اور بھاری ٹیکس لگاتے ہیں اور پھر اپنی شرائط کو زبردستی پورا کرواتے ہیں

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *