”مرنے سے چالیس دن پہلے ایک یہ خطرناک خواب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا“

پاکستان (نیوز اویل)، ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک شخص حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے

 

 

کہا کہ میرے ایک دوست کا انتقال ہو گیا ہے لیکن اس کو کافی دیر سے عجیب طرح کے خواب آ رہے تھے تو کیا ایسا ہوتا ہے کہ ایک انسان کو پتہ چل جائے کہ وہ مرنے والا ہے۔

 

 

تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا کہ بعض اوقات اللہ تعالی اپنے بندے کی اصلاح کرنے کے لئے اس کو خواب میں ایسی چیزیں دکھاتا ہے اور بعض اوقات کسی شخص ہو خواہ میں سفید کپڑوں میں خود کو دیکھتا ہے

 

 

اور اپنے ساتھ ہم لوگوں کو دیکھتا ہے جو فوت ہوچکے ہیں۔ تو سب اللہ تعالی کی طرف سے اشارے ہوتے ہیں کہ ایک شخص اپنی اصلاح کرلے اور اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرے اور اپنی مغفرت کی دعا مانگے ۔

 

 

پر اکثر فوت ہوئی رشتہ دار وہ شخص کو یہ کہتے ہوئے نظر آئیں گے کہ تمہارا سفر ختم ہونے والا ہے حالاں کہ کے زندگی کا سفر ختم ہونے کے بعد بعد موت کا ایک سفر شروع ہو جاتا ہے جس کے حوالے سے لوگوں کو کو اللہ تعالی نے آخرت کی تیاری کرنے کا حکم دیا ہے ۔

 

 

ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی زندگی کے سفر اس میں نئے شروع ہونے والے موت کے سفر کو یاد رکھتے ہوئے اللہ تعالی کی عبادت میں مصروف ہو جائیں اور اللہ تعالی سے معافی مانگیں اور نیک عمل کرتے رہیں ، تاکہ دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ہم سکون حاصل کر سکیں اور آخرت کی نہ ختم ہونے والی کامیابی حاصل کرلیں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *