غلاف کعبہ 3 میٹراوپر کیوں اٹھا دیا گیا۔۔۔ اہم وجہ سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سعودی وزارت سے آف حج و عمرہ کی طرف سے حج کی تیاریوں کے حوالے سے بیانات سامنے آئے ہیں جس میں ان کا ایک بیان سامنے آیا ہے کہ غلاف کعبہ کو تین میٹر اٹھا دیا گیا ہے ،
یاد رہے کہ خانہ کعبہ کے گرد سفید کپڑا ڈھانپنا جا تا ہو اور اس کو ڈھانپ کر علامتی طور پر حج سیزن کے شروع ہونے کا اعلان کیا جاتا ہے،

 

 

 

یاد رہے کہ ہرسال حج شروع ہونے سے پہلے غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر تک اوپر اٹھا دیا جاتا ہے اور اس کا مقصد یہ ہوتا ہے اور عازمین حج کے رش کی وجہ سے غلاف کعبہ کو نقصان پہنچنے سے بچایا جائے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *