ٓاصف علی زرداری کس خاتون کو صدرِ پاکستان بنانا چاہتے ہیں؟ سیاسی میدان سے حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

پاکستان (نیوز اویل)، مشہور کالم نگار ہارون رشید نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری چاہتے ہیں کہ ان کی بہن کو صدر بنا دیا جائے ، ہارون رشید ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انتہائی تلخ ہو گئے اور انہوں نے کہا کہ زرداری صاحب کا فرمائشی پروگرام ہی ختم نہیں ہو رہا ،

 

 

اور دوسری طرف زرداری صاحب کے صاحبزادے اپنی ہی دھن میں میں لگے ہیں ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے تو امریکہ کے ساتھ روابط نہیں بڑھائے ہم بڑھائیں گے تو ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہم نے دیکھا ہے کہ آپ کے پورے خاندان نے جس طرح امریکہ کے ساتھ روابط بڑھائے تھے اور بڑھاتے آئے ہیں ۔

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ بھٹو کے دور میں پاکستان کی اکانومی خراب ہوئی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے تو ششکے ہی پورے نہیں ہوتے سالانہ پچاس کروڑ روپے ان کے جہاز اڑانے کے لیے سندھ حکومت ان کو دیتی ہے ، ان کے دور میں ملک کم سے کم ترقی کرتا ہے اور اکانومی بھی نیچے کو آتی ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *