سرکاری ملازمین کی عیاشیاں ختم: حکومت نے اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق تمام وزراء اور مشیروں اور تمام سرکاری اداروں ، تنظیموں کے لیے مفت پٹرول کوٹہ میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وزراء کو ماہانہ تین سو نوے لیٹر تک ہی پٹرول دیا جائے گا ، تمام ملازمین جیسے کہ چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری ، فنانس سیکرٹری سمیت آئی جی پولیس کو ایک سو چھیالیس لیٹر پیٹرول دیا جائے گا۔
اور تمام سرکاری ملازمین کے پیٹرول کوٹہ میں کمی کر دی گئی ہے اور یہ کمی خیبر پختونخوا کی حکومت کی طرف سے کی گئی ہے جو کہ پینتیس فیصد تک ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *