سری لنکا کے صدر نے جوا خانے کے مالک کو وزیر سرمایہ کاری لگادیا

پاکستان (نیوز اویل)، سری لنکا میں معاشی بحران زور پکڑ چکا ہے اور وہاں نے صدر نے حال ہی میں وزیر سرمایہ کاری کو تعینات کیا ہے جو کہ ایک جوے خانے کا مالک ہے ،
ان کے اس اقدام کی وجہ یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری ہو سکے اور اس لیے ملک کے سب سے بڑے جوے خانے کے مالک کو وزیر بنایا ہے تاکہ بحران پر قابو پانے میں کچھ مدد مل سکے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *