مسترد ، مسترد ، مسترد۔۔!!! جے یو آئی نے پیپلز پارٹی کو دھچکا دے دیا

پاکستان (نیوز اویل)، کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کر لی ہے جس پر جے یو آئی نے ان کی کامیابی کو ماننے سے اور انتخابات کے نتائج کو ماننے سے انکار کر دیا ہے ،

 

 

جے یو آئی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہم آج پریس کانفرنس کریں گے اور اس میں ہم آگے کے لائحہ عمل کو تیار کریں گے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی دھاندلی کے بغیر یہ الیکشن جیت ہی نہیں سکتی تھی ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *