پاکستان (نیوز اویل)، سوشل میڈیا پر کچھ عرصہ پہلے اردن سے تعلق رکھنے والے بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس نے لوگوں کو جذباتی کردیا۔ یہ ویڈیو ایک بیمار بچے کی ہے۔
میں اللّٰہ کو شکایت کروں گا۔۔ بیماری کے علاج کے لیے اپیل کرتے رہے، مگر کسی نے نہیں سنا، ان کے آخری الفاظ کیا تھے؟
