پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر اور رہنما فیصل کریم کنڈی کا حال ہی میں ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان صاحب اپنا یہ وعدہ پورا کرتے کہ وہ خ-و-د-ک-ش-ی کر لیں گے تو آج ملک کے حالات یہ ہوتے بلکہ ملک کے بہت اچھے حالات ہوں تو ملک ترقی کر رہا ہوتا ،
اگر عمران خان خ-و-د-ک-ش-ی کرنے کا وعدہ پورا کرتے تو ملک کے یہ حالات نہ ہوتے ،فیصل کریم کنڈی
