پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کا کہنا ہے کہ فرح گوگی جو کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست بتائی جاتی ہیں ان کو کروڑوں روپے کی اراضی دینے کے حوالے سے اہم معاملہ سامنے آ گیا ہے اور اس حوالے سے تحقیقات میں اہم پیش رفت بھی کی گئی ہے ۔
فرح گوگی کو کروڑوں روپے کی اراضی دینے کا معاملہ 2،بڑی گرفتاریاں ہو گئیں،پی ٹی آئی کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی
