پاکستان (نیوز اویل)، سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان جو کہ سماء ٹی وی کے بیان کر چکے ہیں حکومت نے ان کے لیے بڑی پریشانی پیدا کرتی ہیں اور ان کے لئے کافی رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہیں ،
آن ائیر جانے پر پابندیاں ، جہاں بھی جاتا ہوں مجھے کیا کہا جاتا ہے ؟ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان بڑی مشکل میں پھنس گئے!
