پاکستان (نیوز اویل)، بہت سی قوموں نے اللہ تعالی کی نافرمانی کی اور اس وجہ سے ان کو اللہ تعالی کا ع ذ ا ب برداشت کرنا پڑا ، انہی کاموں میں سے ایک قوم لوط تھی ۔
راتوں رات ہزاروں لوگ پتھر کے کیسے بن گئے۔۔۔ بدنصیب شہر کی داستان جس نے خود اللہ کے عذاب کو دعوت دی! قرآن ان لوگوں کے بارے میں کیا بیان کرتا ہے ، جانیے!
