آملہ پاؤڈر کے وہ 5 پوشیدہ راز جو ہر کسی کو جان لینے چاہیں، تاکہ اس قدرتی تحفے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، شاید ہی آپ میں سے کوئی ایسا ہوجس نے آملے کے بارے میں نہ سنا ہو ، آملہ کیلشیم سے بھرپور ہوتا ہے اور اس کے اندر وٹامن سی اور آئرن

 

 

 

کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے ہے یہ بالوں کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے اور اس کا مربہ بھی کھایا جاتا ہے جو کہ بالوں کو مضبوط بناتا ہے ان کو ٹوٹنے سے بچاتا ہے ،

 

 

آملے کا پاؤڈر بھی بنایا جاتا ہے جو کوئی اس کو خشک کر کے بنایا جاتا ہے اور اسے کافی عرصے تک سٹور بھی کیا جا سکتا ہے ،

 

 

 

آملے کا پاؤڈر آپ کا ڈائجسٹ سسٹم کو بہترین بناتا ہے اور خوراک کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے اس کے لیے ایک چمچ آملہ کا پاؤڈر لے کر اس کو نیم گرم پانی کے ساتھ پھانک لینا چاہیے ،

 

 

 

آملے کے پاؤڈر کا استعمال دل کے مریضوں کے لیے اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بہت زیادہ اہم ہے اگر دل کے مریض اور بلڈپریشر کے مریض اس پاؤڈر کو روزانہ استعمال کریں تو ان کو بہت سے فائدے حاصل ہوں گ

 

 

 

اس کے علاوہ یہ کینسر کے مریضوں کے لئے بےحد فائدہ مند ہے اور کینسر کے سیلز کو مار دیتا ہے اور خون میں خلیوں کی مقدار کو زیادہ کرتا ہے اور خون کو بڑھانے میں بھی مدد کرتا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *