’’ڈالر سے بھرے 245 سوٹ کیسز کراچی سے دبئی گئے‘‘شہباز شریف نے یہ رقم کسے بھجوائی؟تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان (نیوز اویل)، حالی میں میاں شہباز شریف کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے ، اور اس انکشاف میں یہ کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم

 

 

 

 

پاکستان بننے کے فوری بعد کچھ ہی دن کے اندر اندر ایک طیارہ کراچی سے دبئی روانہ ہوا تھا اور اس طیارے کے اندر 245 سوٹ کیس تھے جو کہ ڈالرز سے بھرے ہوئے تھے ،

 

 

 

اس چیز کا انکشاف سینئر صحافی اور تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کیا ہے جن کا مزید یہ کہنا تھا کہ اپریل میں جس کسٹم آفیسر نے ڈالرز کے سوٹ کیس لے کے جانے کے حوالے سے رپورٹ کیا تھا اس کو بھی بر طرف کر دیا

 

 

 

گیا تھا اس کسٹم اینٹیلی جنس آفیسر کا تعلق صوبہ سندھ سے ہیں اور اس کا نام عبدالرشید شیخ ہیں ہیں اور ڈالرز کراچی سے دبئی لے جانے کے حوالے سے رپورٹ کرنے پر اس کو بر طرف بھی کر دیا گیا تھا ،

 

 

 

 

ان کا کہنا تھا اب تو سب کو سامنے آیا تو تفتیش کیوں نہیں کی جا رہی ہیں سارے ادارے کیوں اتنے چپ بیٹھے ہیں کم از کم یہ تو پتہ لگایا جائے کہ اتنی بڑی تعداد میں ڈالرز دیا کس کو کیا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *