پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی پی ٹی آئی کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے

پاکستان (نیوز اویل)، پرویز الہی وزیر اعلی پنجاب بننے کے بعد سے پاکستان تحریک انصاف سے کافی زیادہ مشاورت کر رہے ہیں اور حال ہی میں ان کی سابق وزیراعظم عمران خان سے بھی ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی

 

 

 

تھی جس میں عمران خان نے ان کو صحت کارڈ اور لنگر خانے دوبارہ سے شروع کرنے کا کہا تھا جس پر چوہدری پرویز الہی نے انہیں فوری طور پر عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی
،

 

 

 

اب میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے حکومت میں آتے ہی پنجاب حکومت نے 97 ارب روپے کے فنڈ ز پاکستان تحریک انصاف کے ارا کین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے اراکین سمیت ٹکٹ ہولڈر

 

 

 

 

وں کے حلقوں میں دینے کا فیصلہ کر دیا ہے ، اس کے علاوہ ق لیگ کے بھی صوبائی اور قومی اسمبلی کے اراکین کو فنڈز دیے جائیں گے ، یاد رہے یہ 97 ارب روپے

 

 

 

کے فنڈز مسلم لیگ نون نے اپنے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈر اس کو دینے کا فیصلہ کیا تھا لیکِن چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلی پنجاب بننے کے بعد اب یہ فرق پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کو دیے جائیں گے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *