بحرالکاہل میں پراسرار سرخ روشنیاں۔۔۔ کیا کوئی بڑی تبدیلی رونما ہونے والی ہے، ایسا معمہ جسے سائنس بھی سمجھنے سے قاصر!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جس میں سمندر بحرالکاہل کے اندر سرخ روشنیوں کو دیکھا جا

 

 

 

سکتا ہے ، یہ تصاویر اور ویڈیوز ایک جہاز سے لی گئی ہیں سب سے پہلے یہ روشنیاں جہاز کے پائلٹ نے دیکھی اور اس کی تصاویر اور وڈیوز لیں ،
لیکن سب لوگ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آخر یہ

 

 

 

سرخ روشنی ہیں کیا چیز ، جب یہ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تو اس پر لوگوں کا الگ الگ رد عمل تھا کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ دنیا کے خاتمے کا اشارہ ہے ، کچھ نے کہا کہ یہ سمندر کے اندر

 

 

 

کوئی جہاز ہے جس پر سرخ روشنیاں ہیں، کچھ کا خیال تھا کہ ہم کسی فوجی مشق کو دیکھ رہے ہیں یا یہ ہو سکتا ہے کہ یہ کوئی خلائی مخلوق کا ح م ل ہ ہو ، ایک نیٹ فلکس اور سیزنز کے دیوانے نے تو یہاں تک لکھ ڈالا کہ یہ تو ” اسٹر ینجر تھنگز ” ہیں ،

 

 

 

بہر حال اس کے حوالے سے جب تحقیق کی گئی اور یہ بات سامنے آئی کہ یہ تو مچھلیوں کو پکڑنے کے لیے جال بچھائے ہوئے ہیں جو کہ کہ روشنی کے ساتھ منسلک ہیں۔اور یہ ایک خاص قسم کی Saury مچھلی کو پکڑنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں جو کہ اس سرخ روشنی کی طرف آتی ہے

 

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *