یہ چاہتے ہیں کہ صحافی ان کے لیے بیانیہ تیار کریں ، شہباز شریف صحافیوں کو افطار میں بلاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ توشہ خانہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ثناء بچہ نے نون لیگ کے سارے پول کھول دیئے!

پاکستان (نیوز اویل)، اینکر اور مشہور صحافی ثناء بچا نے مسلم لیگ نون کے حوالے سے حیران کن انکشافات کر دیئے ہیں سوشل میڈیا پر ان کے اس بیان نے تہلکہ مچا دیا ہے اور مسلم لیگ نون کو بے نقاب کر دیا ہے ، ماضی

 

 

 

میں بھی بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملے ہیں جس میں صحافیوں کو پریشر ائز کیا جاتا رہا ہے ، ثنا بچا بچا کا حال ہی میں ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ان کو عادت ہوگئی ہے کہ انہوں نے

 

 

 

 

خود کچھ نہیں کرنا اور صحافیوں کو کہہ دینا ہے کہ وہ ان کے لیے بیانیہ تیار کریں اور پھر شہباز شریف صاحب صحافیوں کو دعوتوں پر بلاتے ہیں اور افطار پر بلا کر یہ کہتے ہیں کہ یہ تو خانہ کی خبر ہے یہ توشہ

 

 

 

 

خانہ کی گھڑی ہے اس کے بارے میں خبر لگا دیں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں مسلم لیگ نون والوں کی وجہ سے ہم لوگ لفافہ مشہور ہوگئے ہیں انہوں نے خود تو کچھ کرنا نہیں ہے سارا کام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں جس کے بعد صحافیوں کو برا بنا دیا جاتا ہے

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *