شناختی کارڈ کی تصویر میں مسکرانا کیوں منع ہے؟ اور اسی قسم کے چند سوالات جن کے جواب صرف ہمارے پاس ہیں!

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے ذہن میں کئی مرتبہ انوکھے سوالات آتے ہیں اور اسی طرح بعض اوقات ہمارے بچے بھی ہم سے اس قسم کے سوالات کرتے ہیں تو ان کے جوابات ہمارے پاس موجود نہیں ہوتے آئیے آج ہم کچھ

 

 

 

اسی طرح کے دلچسپ سوالات کے جوابات جانتے ہیں ،
شناختی کارڈ ، پاسپورٹ اور دوسری قسم کے اس طرح کے ڈاکومنٹس میں آپ کو اپنے چہرے کے تاثرات کو

 

 

 

 

نارمل رکھنا پڑتا ہے آپ مسکرا نہیں سکتے اس کی وجہ بائیو میٹرک اسکیننگ ہے جو کہ آپ کے چہرے کو نارمل حالت میں ہی ڈیٹیکٹ کرتی ہے ،
آپ نے کبھی سوچا ہوگا کہ آپ کا پاسپورٹ نارنجی رنگ

 

 

 

کا بھی تو ہوسکتا تھا یا پھر پیلے رنگ کا یا پھر آسمانی رنگ کا لیکن ایسا نہیں ہوتا اس کی وجہ یہ ہے کیونکہ یہ رنگ سنجیدہ رنگ نہیں سمجھے جاتے جس کی وجہ سے پاسپورٹ کے اس قسم کے رنگ نہیں ہوتے ،

 

 

 

آپ نے کبھی ٹینس دیکھی ہوں گی تو آپ نے یہ نوٹ کیا ہوگا کہ ٹینس کا بال ہمیشہ پیرٹ رنگ کا ہوتا ہے یہ سفید رنگ کا بھی تو ہوسکتا تھا لیکن ایسا نہیں ہے کیوں کہ سفید رنگ زیادہ ویزیبل نہیں ہوتا اس لیے وہ رنگ سلیکٹ کیا جاتا ہے جو کہ انڈینز کو صحیح طرح سے نظر آسکے

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *