الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا ہے اور اس نے لیے سیکیورٹی انتظامات کو سخت کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیا ہے ،

 

 

 

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یہ اعلان کیا ہے کہ کل صبح یعنی بروز منگل صبح یہ فیصلہ سنایا جائے گا ، یاد رہے فیصلہ اکیس جون کو محفوظ کیا گیا تھا اور یہ کیس آٹھ سال سے طوالت کا شکار ہوتا آ رہا ہے اور بالآخر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس کیس کا

 

 

 

 

ختمی فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا ہے اور اس کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور حکم دیا گیا ہے کہ سخت سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے ،
پاکستان تحریک انصاف نے ان آٹھ سالوں کے اندر عدالت سے تقریباً تیس مرتبہ التوا ما نگا ہے اور اب اس کا

 

 

 

ختمی فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا ہے ، کل صبح دس بجے اس کیس کا فیصلہ سنا دیا جائے گا جس کے بعد آٹھ سال سے لٹکا ہوا یہ کیس کسی نہ کسی نتیجے پہ پہنچے گا ۔ ۔۔

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *