“‏انڈہ مل گیا، اب چوزا نکلے گا اور پھر وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔” مجیب الرحمن شامی کا الگ ہی انداز میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر دلچسپ تجزیہ!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کے مشہور کالم نگار اور جنرلسٹ مجیب الرحمن شامی نے انتہائی دلچسپ انداز میں پاکستان تحریک انصاف پر ثابت ہونے والے فارن فنڈنگ کیس کا تجزیہ کیا ہے ،

 

 

 

یار ہے پاکستان تحریک انصاف پر فارن فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے اور اس میں الیکشن کمیشن نے موقف اختیار کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان ان کا بیان یہ غلط تھا اور انہوں نے اپنے بینک اکاؤنٹس کی بھی پوری

 

 

 

ڈیٹیل نہیں بتائیں ، اس کے علاوہ انہوں نے بیرون ممالک سے بہت زیادہ فنڈز لی تھی اور ایک امریکی شہری سے بھی کافی عطیات لیے گئے تھے اس کے ساتھ

 

 

 

 

ہی ساتھ انہوں نے 351 کمپنیوں سے بھی فنڈز لیے تھے لیکن یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ تمام فنڈز کہاں گئے اور نہ ہی ان کے حوالے سے کوئی ڈیٹیل موجود ہے کہ وہ فنڈز کہاں پر خرچ کئے گئے ،

 

 

 

کالم نگار مجیب الرحمن شامی نے پاکستان تحریک انصاف پر فارن فنڈنگ کیس ثابت ہونے کے بعد دلچسپ تجزیہ کرتے ہوئے یہ کہا کہ ” ‏انڈہ مل گیا ، اب چوزا نکلے گا وہ مرغی بنے گی ، آگے کیا اقدامات ہونے جا ر ہے ہیں ؟ ”

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *