سبحان اللہ ! پاکستان کی سر زمین پر بھی ایک پیغمبر کا روزہ مبارک موجود ہے

پاکستان (نیوز اویل)، بہت سے ممالک میں انبیاء کرام کے روزہ مبارک اور قبریں موجود ہیں۔ جہاں لوگ زیارت کرنے جاتے ہیں اور ان سے کافی زیادہ عقیدت رکھتے ہیں ،

 

 

 

آپ نے مختلف ممالک میں انبیاء کے روزہ مبارک کا سنا ہو گا عراق ، مصر ، سعودی عرب ، فلسطین وغیرہ والی سائیڈ پر بھی بہت سے لوگ زیارتوں کے لیے جاتے ہیں لیکن آپ کو یہ بات جان کر بہت زیادہ حیرانی ہو گی کہ

 

 

 

اللہ تعالی کے ا یک نبی کا روضہ مبارک پاکستان میں بھی موجود ہے اور ہم پاکستان میں رہنے والے لوگ ہی اس بارے میں نہیں جانتے ،

 

 

یہ نبی جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہے وہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے تھے اور ان کا نام حضرت حام علیہ السلام تھا ، یہ قبر پاکستان کے ایک

 

 

چھوٹے سے گاؤں میں جو کہ بہت ہی غریب گاؤں ہے وہاں آج بھی موجود ہے اور یہ چھوٹا سا گاؤں پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع جہلم میں ہے وہاں موجود ہے ،

 

 

تفصیلات کے مطابق حضرت حام علیہ السلام کی قبر کی لمبائی 80 ( اسی ) فٹ ہے ، اور یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کی نسل کے زیادہ تر لوگ انہی ایشیائی اور افریقی ممالک میں آباد ہوئے تھے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *