حضرت علی نے فرمایا: غربت دور کرنے کا بہترین حل یہ ہے کہ…

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے بہت سے اقوال بہت زیادہ مشہور ہیں جو کہ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جس علم سیکھا اور اس پر عمل نہ کیا تو

 

 

 

 

اس کے علم سیکھنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہے ، اور جس کی عبادت کی سمجھ نہ آئی اس عبادت کو کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں آنی تلاوت کرنے کی اگر آپ کو سمجھ نہیں آرہی تو اس کا کیا فائدہ ہے ، لوگوں کے

 

 

 

 

ساتھ ہمیشہ بھلائی کرتے رہو اور اللہ تعالی کی اطاعت کرو اور ایسے بن جاؤ جو اللہ کو پسند ہو، علم حاصل کرو یہاں تک کہ تمہیں چین بھی جانا پڑے ، اللہ تعالی کی اطاعت کرو اور اس کی اطاعت میں کسی قسم کی

 

 

 

 

کوئی دلیل پیش نہ کرو یہی اللہ تعالی کے نزدیک سب سے زیادہ بہترین عبادت ہے ۔ اگر کوئی تمہارے اس طرح کے کام پر ناخوش ہے جو کہ اللہ تعالی کی اطاعت میں آئے تو شخص کا بھی خیال رکھا کرو اللہ تعالی تمہیں کامیاب کرے گا ،

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *