عمران خان نے کس مضمون میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں سب سے زیادہ نمبر لئے تھے، جانئے

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان آج کی نوجوان نسل کے ہردلعزیز سیاستدانوں میں سے ہیں ان کے ابتدائی دور میں ان کی مقبولیت کی وجہ ان کی بہترین کرکٹ اور کپتانی تھی ، جب کہ اب وہ اپنی سیاست دان ہون

 

 

 

 

کی وجہ سے اور پاکستان کے سابق وزیراعظم رہ جانے کی وجہ سے پوری دنیا میں بہت مقبول ہیں
عمران خان نے اپنی تعلیم بیرون ملک سے آکسفورڈ یونیورسٹی سے پوری کی تھی وہ انتہائی قابل اور پڑھے لکھے انسان ہیں ۔۔

 

 

 

بھارت میں ایک مشہور پروگرام نام جس کا نام آپ کی عدالت ہے اور اس پروگرام کے ہوسٹ اور اینکر پرسن ابھیجیت ہیں جو کہ مسلمانوں کے بہت زیادہ خلاف ہے اور پاکستان کے بھی بہت زیادہ خلاف ہیں ایک مرتبہ میں عمران خان کو اپنے پروگرام میں مدعو کیا تھا اور

 

 

 

 

عمران خان سے نامناسب طریقے سے بات کرنے کی کوشش کی تھی اور ساتھ ہی ساتھ ان سے کہا تھا کہ سیاست میں کیا کام ہے سیاست میں تو شریف خاندان چھایا ہوا ہے ، اس پر عمران خان نے انہیں بتایا کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے پڑھے میں ہیں اور ان کے

 

 

 

 

 

اکنامک سیاست میں سب سے زیادہ نمبر آئے تھے اور وہ گولڈ میڈلسٹ تھے ، اور عمران خان صاحب نے ان کو جواب دیا کہ ہم بھی پاکستانی ہیں اور پاکستان کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اس لیے سیاست میں آئیں ہیں۔

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *