چپیڑوں سے پلاسٹک اترنے کا خدشہ، نانی کا بغیر سیکیورٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشہور اداکارہ کی مریم نواز شریف پر شدید قسم کی تنقید!

پاکستان (نیوز اویل)، آج کل سیاست میں بہت زیادہ گرما گرمی جاری ہے اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو کافی زیادہ تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، مسلم لیگ نون کو اور مسلم لیگی رہنماؤں کو دوبارہ حکومت

 

 

 

میں آنے کے بعد زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان نے عوام میں کافی زیادہ مقبولیت حاصل کر رہی ہے جس کے باہر اداکار اور میڈیا پرسنز عمران خان کی بہت زیادہ حمایت کرتے ہوئے نظر

 

 

 

آتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ عمران خان کے جلسوں میں بھی شرکت کرتے ہیں اور دوسری جماعتوں اور خاص طور پر مسلم لیگ نون کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں ۔

 

 

 

حال ہی میں پاکستان کی مشہور اداکارہ وینا ملک نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے ، اور اس پوسٹ میں انہوں نے نے مریم نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ” چپیڑوں سے

 

 

 

 

پلاسٹک اترنے کا خدشہ، نانی کا بغیر سیکیورٹی بیرون ملک جانے سے پرہیز ” وینا ملک کی سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ بہت زیادہ وائرل ہوگئی ہے اور لوگوں نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے ہیں ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *