پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق ساہیوال کے ایک علاقہ فائیو ایل میں خلا سے ایک بڑا سا غبارہ زمین پر آ گرا تھا جب اس کو کھول کر دیکھا گیا تو اس کے پھٹنے کی وجہ سے اس کے اندر سے ایک ہندی زبان میں لکھے
پیکٹ میں ایک ڈیوائس نما چیز بھی بر آمد ہوئی جس کے بعد علاقے کی پولیس نے اس پیکٹ اور ڈیوائس قبضے میں لے لی ہے اور اس کے حوالے سے تفتیش
شروع کر دی ہے ، اس ڈیوائس کا کیا مقصد ہے اور کس لیے استعمال ہوتی ہے وہ تفتیش کے بعد ہی ظاہر کیا جائے گا ۔