پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے اور ان کے خلاف وزیر اعظم ہاؤس
میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم سے تحریری طور پر عمران خان کی گرفتاری کے لیے تحریری اجازت مانگی ہے ۔
یاد رہے گزشتہ رات صحیح سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری متوقع ہے اور بنی گالا کے قریب کے تمام راستوں کو کل رات سے بند کر دیا گیا تھا