سیلاب کی وجہ حرام خوری اوربے حیائی ہے،  محمد یوسف نے حدیث مبارکہ شیئر کردی

پاکستان (نیوز اویل)، اس سال پاکستان میں بہت زیادہ سیلاب آئے ہیں اور سناؤ کی وجہ سے بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور بہت سے لوگ بے گھر ہو گئے ہیں

 

 

 

اور ابھی بھی بارش ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے اور بہت سے علاقے زیر آب آگئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے اس سال پچھلے کئی سالوں کی نسبت ریکارڈ بارش ہوئی ہیں ۔

 

 

 

اسی حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک پوسٹ ٹیوٹر پر شیئر کی ہے جو کہ بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے اور ان کا اس پوسٹ میں کہنا تھا کہ ” قرآن پاک میں یہ آیا ہے کہ بحر و بر کے نظام میں

 

 

 

جب بھی یہ سب فساد اور خرابی آتی ہے ، یہ تمام انسانوں کے اعمال کی وجہ سے ہی آتی ہے ، اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جب معاشرے میں حرام خوری ، اور بے

 

 

 

حیائی عام ہو جائیں گے تو اس وقت زمین پر آفات کا نزول بھی زیادہ ہو جائے گا ۔ سیلاب نے یہ جو سب تباہی مچائی ہوئی ہے بحثیت قوم ہمیں چاہیے کہ ہم توبہ استغفار کریں اور اللہ تعالیٰ سے رجوع کریں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *