جب 4 سستے متبادل موجود ہیں تو مہنگا ٹماٹر کیوں خریدیں۔۔۔ جانیے کونسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، ٹماٹر ہماری خوراک کا لازمی جزو ہے اور ہم روزمرہ زندگی میں اس کو سبزیاں بنانے میں استعمال کرتے ہیں جس سے سبزی کا ذائقہ اور زیادہ بہترین ہو جاتا ہے ،

 

 

 

اگر سائنسدانوں کی بات کی جائے تو سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ٹماٹر ایک سبزی نہیں بلکہ پھل ہے لیکن ہم لوگ تو اسے سبزی کے طور پر استعمال کرتے ہیں ،

 

 

 

حال ہی میں ملک میں صورتحال بہت زیادہ خراب ہے اور سیلاب نے ملک میں تباہی مچا دی ہے جس کے بعد سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ٹماٹر بھی سارے ریکارڈ توڑتے ہوئے اپنی

 

 

 

قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور 300 سے 400 روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے جس کے بعد عوام کے لئے ٹماٹر خریدنا بہت مشکل ہو گیا ہے ،
اگر آپ تو ٹماٹر استعمال نہیں کرنا چاہتے تو اس کی

 

 

 

جگہ پر آپ دہی کا استعمال کر سکتے ہیں جو کہ بالکل ٹماٹر کی طرح کا ذائقہ دیتا ہے ،، دہی کے علاوہ آپ سالن بناتے وقت ٹماٹر کی جگہ املی آلو بخارہ اور اناردانے کا بھی استعمال کرسکتے ہیں جو کہ سبزی کا ذائقہ دوبالا کردیتا ہے اور ٹماٹر کی ضرورت پیش نہیں آتی۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *