پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا جس پر پہلے تو ہم درآمد نہیں کیا گیا لیکن جج کے کہنے پر کہ اگر 12 بجے تک عمران خان عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ان کو
گرفتار کرنے کا حکم دیا جائے گا جس کے بعد عمران خان گزشتہ روز عدالت میں پیش ہوئے جس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی جس میں انہوں نے دلچسپ جوابات دیے ، جب ایک صحافی نے عمران خان سے یہ
پوچھا کہ آپ کی اہلیہ پر یہ الزام ہیں کہ انہوں نے ہیرے کا ہار لیا ہے تو آپ اس بارے میں کیا کہیں گے جس پر انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ہیرے کا ہار تو ایک بہت سستی چیز ہے کسی مہنگی چیز کی بات کرو ،
اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ وہ ہر گزرتے دن مزید خطر ن ا ک ہوتے جا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میانوالی میں ہونے والے جلسے میں سب کچھ پتہ چل جائے گا کہ
میری اس بات کا کیا مطلب ہے ، یاد رہے عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کے لئے کافی بار بلایا گیا ہے جس کے بعد انہیں کل وارننگ جاری کر دی گئی تھی جس کے بعد وہ عدالت میں پیش ہوئے۔