پاکستان (نیوز اویل)، برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کا انتقال ہوگیا ہے جس کے بعد ملک میں ان کی تصویر والے ڈاک کے ٹکٹوں اور سکوں کو تبدیل کر دیا جائے گا اور ان کی جگہ پر ان کے بیٹے چارلس کی تصویر والے سکے نوٹ اور ڈاک کے ٹکٹ جاری کیے جائیں گے ،
ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد برطانیہ کے سکوں اور ڈاک ٹکٹوں میں کیا تبدیلی آئیگی؟ جانیے حیران کن معلومات!
