نسیم کیلئے ویڈیو پوسٹ کیوں کی؟ اروشی نے بھی خاموشی توڑ دی۔۔۔ حیران کن بات کہہ دی!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ اپنی بہترین پرفارمنس کی وجہ سے بہت زیادہ سرخیوں میں رہے ہیں اور ہونے کی وجہ سے پاکستان میں میچ جیتا تھا ، اور میچ

 

 

 

 

جیتنے کے علاوہ نسیم شاہ اور بھارتی اداکارہ اروشی کے حوالے سے بھی خبروں میں رہے ہیں جنہوں نے ان کی اور اپنی ایک ویڈیو جو کہ کسی فین نے ایڈ ٹ کی تھی اسے اپنی اسٹوری پر پوسٹ کر دیا تھا ، جس کے

 

 

 

بعد سوشل میڈیا پر کافی زیادہ ممیز بنیں ، اور اسی حوالے سے بھارتی اداکارہ اروشی نے میں ایک پوسٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ کچھ باتیں ان کے سامنے سامنے آئی ہیں اور لوگ غلط بات پھیلا رہے ہیں کچھ

 

 

 

 

روز پہلے میں نے ٹیم نے فینز کی طرف سے کی گئی پوسٹ اسٹوری پر پوسٹ کر دی تھی جن کا بہت غلط مطلب لیا جا رہا ہے اور میڈیا سے کہتی ہیں کہ میرے

 

 

 

 

بارے میں اس طرح کی باتیں نہ کھلائیں آئی اور جس طرح کی باتیں سامنے آ رہی ہے اس میں کوئی سچائی نہیں ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *