پاکستان (نیوز اویل) ، حال ہی میں وزیراعظم شہباز شریف نے ایک تقریر کے دوران ایک حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان تو بوکھلا گیا ہے اور ہم سے ڈرتا ہے اور اس کی ایک مثال
مجھے وزیراعظم ہاؤس کے شخص نے بتایا کہ اس دن عمران خان یہاں سے وہاں، وہاں سے یہاں چل رہے تھے تو میں نے پوچھا کیا ہوا خان صاحب؟ پھر عمران خان نے کیا جواب دیا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا انکشاف کر دیا
