معروف عالم دین انتقال کر گئے

پاکستان (نیوز اویل)، معروف و ممتاز عالم دین “علامہ یوسف القرضاوی ” انتقال کر گئے ہیں ، وہ گزشتہ روز چھیانوے سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔

 

 

تفصیلات کے مطابق انھیں گزشتہ برس کورونا ہوا تھا اور اس کے بعد وہ صحت یاب ہو گئے تھے ، لیکن اب وہ چند ماہ سے کافی علیل تھے ، وہ 1926 میں پیدا ہوئے تھے،

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *