دوستی اپنی جگہ ، انصاف اپنی جگہ : امریکہ میں ایک پاکستانی جوڑے اور ایک جج کے ساتھ پیش آںے والا انوکھا واقعہ

پاکستان (نیوز اویل)، یہ واقعہ امریکہ میں پیش آیا جہاں پر ایک پاکستانی جوڑے غلط پارکنگ کی تھی اور جس کے نتیجے میں ان کو جج کے سامنے پیش ہونا تھا ،

 

 

 

جب وہ جج کے سامنے پیش ہوا تو تب یہ بات سامنے آئی کہ غلط پارکنگ اس آدمی نے نہیں بلکہ اس کی بیوی نے کی تھی تو اس پر اس کی بیوی کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا ،

 

 

لیکن یہاں پر عجیب ہی ماحول تھا جن نے پاکستانیوں کی بہت زیادہ تعریف کی اور پاکستانی کھانوں کے بھی بہت تعریف کی اور دونوں میاں بیوی سے بات چیت کی , جج پاکستانی جوڑے کو یہ بھی بتایا کہ ہمارے علاقے

 

 

 

میں بھی ایک پاکستانی ریسٹورنٹ کھلا ہے جہاں کا کھانا بہت زیادہ مزے دار ہیں ہیں اس کے ساتھ ساتھ جوڑے نے جج کو پشاوری ٹوپی بھی پیش کی جسے جج نے فورن پہن لیا ، جوڑے نے جج سے یہ خواہش کا اظہا

 

 

کیا کہ وہ ان کے ساتھ تصویر بنانا چاہتے ہیں جس سے جج نے خوشی سے قبول کیا اور ان کے ساتھ تصویر بھی بنائی ، لیکن اس خوش گوار ماحول میں اور ان سب باتوں کے باوجود ان پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *