یہ تصویر آج بھی جذباتی کر دیتی ہے۔۔۔ یہ کون سی مشہور جوڑی ہے؟ دیکھیں اپنی پسندیدہ شخصیت کی شادی کے ان دیکھے مناظر

پاکستان (نیوز اویل)، کچھ تصویریں اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کہ ذہنوں پر نقش ہو کر رہ جاتے ہیں اور دنیا کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے اکثر جب ان کا ذکر آتا ہے تو آنکھیں نم ہو جاتی ہے ہے اور انسان یہ سوچتا رہ

 

 

 

 

جاتا ہے کہ یہ لوگ بھی ہمارے درمیان ہی موجود تھے ، ان چیزوں کو دیکھ کر اکثر اس بات پر یقین ہو جاتا ہے کہ موت بر حق ہے اور ہم سبھی کو ایک دن مٹی میں مل جانا ہے ۔

 

 

 

اوپر پر دی گئی ایک خوبصورت جوڑے کی ان کی شادی کے موقع پر تصویر کو دیکھ کر آپ بھی ضرور پہچانے کی کوشش کر رہے ہو کیا یہ ہے کون ،

 

 

 

آپ کو بتاتے چلیں کہ اوپر دی ہوئی تصویر ماضی کے ایک مشہور اداکار وحید مراد کی ہے ، جو کہ اپنی اہلیہ سلمہ مراد کے ساتھ شادی کے موقع پر موجود ہیں، آج

 

 

 

کل سوشل میڈیا پر یہ تصویر بہت وائرل ہوئی ہے اور لوگ اس بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں یاد رکھیں وحید مراد کے انتقال کو 27 سال گزر چکے ہیں لیکن پھر بھی لوگوں کو نہیں بھلا سکے ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *