پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں اور اور فیس بک استعمال کرتے ہیں تو آپ نے کبھی نہ کبھی اس ترکش شیف کی ویڈیوز ضرور دیکھیں ہو گیں ۔۔
کینسر نے ہنستا مسکراتا چہرا بدل دیا۔۔۔ مشہور ترکش شیف نے خانہ کعبہ میں ایک نئی زندگی کا آغاز کر دیا، جانیے!
