10 کھانے جو گُردوں کی صفائی کر دیتے ہیں

پاکستان (نیوز اویل)، 10 کھانے جو گُردوں کی صفائی کر دیتے ہیں جانیے
گردے ہمارے جسم میں اہم کردار ادا کر تے ہیں وہ خون کی صفائی کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ضروری

 

 

 

نمکیات اور پانی کو دوبارہ جذب کرتے ہیں اور جو غیر ضروری مادے اور نمکیات اور پانی ہوتا ہے تو اس کو جسم سے خارج کرنے کرنے کے لیے پیشاب کی شکل میں آگے بھیجتے ہیں ،

 

 

 

آج ہم آپ کو آن کھانوں کے بارے میں بتائیں گے جو بتائیں گے جو گردوں کو تندرست رکھنے مدد دیتے ہیں ،
زیادہ سے زیادہ پانی پینا ہماری صحت کو بہتر بناتی ہے اور گردے اور جسم کے دوسرے حصوں کو نشوونما فراہم کرتے ہیں ،

 

 

 

بند گوبھی بھی گردوں کی صحت کے لیے اہم ہے۔ یہ واٹامن سے بھرپور ہوتی ہے اور میں اینٹی آکسائیڈنٹس پائے جاتے ہیں اور جوان لوگوں کے لیے بہت فائدے مند ہے ،

 

 

 

 

سرخ شملہ مرچ کا استعمال گردوں کو تندرست رکھتا ہے اور ان کی ورکنگ کو بہتر بناتا ہے ،
پیاز کا استعمال بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے ، لہسن ، سیب ، مچھلی یہ تمام چیزیں بھی گردوں کے لیے فائدے مند ہیں

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *