تصویر میں موجود اس مشہور شخصیت کو پہچان سکتے ہیں جن کو آج دنیا میں ہر کوئی جانتا ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، تصویر میں موجود اس مشہور شخصیت کو پہچان سکتے ہیں جن کو آج دنیا میں ہر کوئی جانتا ہے؟
بعض اوقات ہمیں سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر نظر

 

 

 

آتی ہیں کہ ہمارا خود بخود اس چیز کا دھیان چلا جاتا ہے کہ آخر یہ تصویر کس کی ہے آج کل ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ لوگ ہو رہی ہیں اور اور لوگ کلک کر کے دیکھنا چاہ رہے ہیں کی آخری تصویر ہے کس کی ،

 

 

 

 

اوپر دی گئی تصویر دیکھ کر آپ نے بھی سوچا ہوگا کہ یہ کس کی تصویر ہوسکتی ہے کیونکہ لوگ اس ویڈیو کو پہچاننے سے کافی زیادہ قاصر ہیں ،

 

 

 

تو آپ کو بتاتے جائیں گے کہ یہ تصویر ایک پاکستانی مشہور شخصیت کی ہے جس کا نام رمیزراجہ ہے جو کہ پاکستانی کرکٹر چکے ہیں اور اب پی سی بی کے

 

 

 

 

چیئرمین بھی ہیں جی ہاں یہ رمیزراجہ ہی ہیں جو کہ ایک مشہور کردار ریمبو کے روپ میں نظر آرہے ہیں ، رمیز راجہ پاکستان کے بہت ہی مشہور کرکٹر رہ چکے

 

 

 

ہیں اور انہوں نے اپنا شاندار کریئر مکمل کیا ہے جس کے بعد ابھی بھی وہ پاکستانی کرکٹ بورڈ میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *