اے آر وائی کے مشہور اور سینئر اینکر حادثے میں جاں بحق!

پاکستان (نیوز اویل)، اے آر وائی کے مشہور اور سینئر اینکر حادثے میں جاں بحق!
ذرائع کے مطابق اے آر وائی نیوز کے سینئر اینکر ارشد

 

 

 

شریف کینیا میں ایک حادثے میں ہلا ک ہو گئے ہیں جس کی تصدیق ان کے خاندان نے کر دی ہے لیکن ابھی تک یہ تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں کہ حادثہ کس طرح پیش آیا!

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *