پاکستان (نیوز اویل)، استغفرُللہ
سعودی عرب نے عیسائیوں کی پیروی شروع کر دی!
سعودی عرب میں حال ہی میں کچھ تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس نے مسلمانوں کو حیران کر کے رکھ دیا ہے کہ
کیا یہ وہی ملک ہے جہاں سے اسلام کی ابتدا ہوئی تھی اور اسلام نے پھلنا پھولنا شروع کیا تھا ،
سعودی عرب میں کچھ عرصہ سے کافی تبدیلیاں رونما
ہوئی ہیں جیسے کہ وہاں سینما گھروں میں فلموں کی نمائش ہونے لگی ہے موسیقی کی محفلیں منعقد ہونے لگی ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ خواتین پر سے بھی اکثر پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں ۔
اسی طرح گزشتہ روز سعودی عرب سے کچھ تصویریں وائرل ہوئی ہیں جس میں عیسائیوں کا ایک تہوار منایا جا رہا ہے جیسے ہیلون کا نام دیا جاتا ہے جس میں لوگ
اپنی شکلیں بگاڑ کر اور الگ الگ طرح کے کوسٹیوم پہن کر گھروں سے نکل پڑتے ہیں اور پارٹیاں کرتے ہیں یہ تصاویر دیکھ کر نہایت افسوس محسوس ہوتا ہے کہ
کس اسلامی ملک کس طرف جا رہا ہے اللہ تعالی ہمیں ہدایت دے تاکہ ہم غیر مسلموں کے ان رسموں سے دور رہ سکے