پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ کر دیا گیا ہے جس پر وہ زخمی ہوئے ہیں ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور عمران خان کے کنٹینر کے نچلے جگہ پر موجود تھا اور اس نے اندھا دھند فائرنگ کر دی دی
جس کے نتیجے میں کچھ لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پاؤں میں گولی لگی ہے ابھی تک یہی بتایا جا رہا ہے کہ ان کو ایک گولی لگی ہے