اگر آپ بھی روٹی کو چولہے میں ایسے سیکتی ہیں تو آپ اپنی کس خطرناک بیماری کو دعوت دے دہی ہیں۔۔۔ جانیے

پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ بھی روٹی کو چولہے میں ایسے سیکتی ہیں تو آپ اپنی کس خطرناک بیماری کو دعوت دے دہی ہیں۔۔۔ جانیے ،

 

 

ہم روٹی کو بناتے وقت کی جانے والی عام غلطی جو ہر گھر میں ہی ہو رہی ہوتی ہے اور وہ ہمیں مسلہ کر سکتی ہے ، روٹی ہماری بنیادی ضرورت ہے اور بنیادی غذا ہے

 

 

 

جس کے بغیر کو ہمارے لیے زندگی گزارنا بہت ہی زیادہ مشکل ہو جائے گا ، لیکن اس کو بنانے میں ہم ایک ایسی غلطی کر جاتے ہیں جو کہ اس بھرپور غذا کے تمام فوائد

 

 

 

 

کو ختم کرتے ہوئے ہمارے لیے مشکل کھڑی کر سکتی ہے ،
لیکن اگر آپ بھی روٹی کو پکاتے ہوئے اس کو آگ پر یا

 

 

 

پھر گیس والے چولہے پر ڈائریکٹ سیکتے ہیں تو یقیناً یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ آپ اپنی جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں ،

 

 

 

جی ہاں روٹی کو اس طرح سے سیک کر پکا کر کھانے سے آپ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہو سکتی ہیں ، اس لیے ضروری ہے کہ روٹی کو ہمیشہ توے کے اوپر ہی ڈال کر پکایا جائے ،

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *