پہلے یہاں کوئی دروازہ نہیں تھا اور پھر۔۔۔ خانہ کعبہ میں موجود دروازے کے بارے میں جانیں حیران کن معلومات!

پاکستان (نیوز اویل)، پہلے یہاں کوئی دروازہ نہیں تھا اور پھر۔۔۔
خانہ کعبہ میں موجود دروازے کے بارے میں جانیں حیران کن معلومات!

 

 

 

خانہ کعبہ میں ایک دروازہ موجود ہے جہاں پر مشہور شخصیات اندر جاتی ہیں لیکن آپ کو اس بات پر بہت زیادہ حیرانی ہوگی خانہ کعبہ میں پہلے کوئی بھی

 

 

 

دروازہ موجود نہیں تھا حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے خانہ کعبہ کی تعمیر کی تھی تو وہاں پر کوئی بھی دروازہ نہیں تھا ، اور نہ ھی خانہ کعبہ کی چھت پر موجود تھی ،

 

 

 

 

 

خانہ کعبہ میں سب سے پہلا دروازہ یمن کے ایک بادشاہ نے بنوایا تھا شاہ طوبہ کے نام سے اس بات کو یاد کیا جاتا ہے اور یہ لکڑی کا دروازہ تھا اور اس کے ساتھ ہی

 

 

 

 

خانہ کعبہ کے اندر صفائی ستھرائی کا عمل بھی شروع کیا گیا تھا ، 2018 میں جب خانہ کعبہ میں شدید بارش ہوئی تھی تو اس وقت یہاں پر خفیہ دروازے کا انکشاف ہو ا تھا ،

 

 

 

آپ کو یہ بات بھی بتاتے چلیں کہ خانہ کعبہ کا دروازہ سال میں دو مرتبہ کھولا جاتا ہے جب غلاف کی تبدیلی کی جاتی ہے اور خانہ کعبہ کی صفائی ستھرائی کی جاتی ہے

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *