گرمی کی شدت میں یہ آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، موٹر سائیکل چلانے والے اس کو توجہ سے پڑھے

پاکستان (نیوز اویل) ،گرمی کی اس شدت میں یہ آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، موٹر سائیکل چلانے والے اس کو توجہ سے پڑھے ،۔ موٹرسائیکل ایک ایسی سواری ہے جو کہ آج کل ہر کوئی چلاتا ہے

 

 

 

 

ہے اسے غریب ، مڈل کلاس لوگ اور امیر سبھی استعمال کرتے ہیں لیکن موٹر سائیکل کے حوالے سے کچھ احتیاطی تدابیر بھی ضروری ہیں جن کے بارے میں خیال نہیں کیا جاتا

 

 

 

 

اور بعد میں بھاری نقصان کا ازالہ کرنا پڑتا ہے ، آپ کو چاہیے کہ موٹر سائیکل کی وائرنگ کو ٹھیک ہے اور اس گرمی میں موٹر سائیکل کو ٹھنڈا رکھیں ،

 

 

 

کیونکہ ایسے بہت سے ناخوش گوار واقعے پیش آ چکے ہیں جس میں موٹر سائیکل کے انجن والے حصے میں آگ لگ جاتی ہے ، ہم جیسا کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ایک واقعہ پیش آیا جس میں

 

 

 

 

میں موٹر سائیکل سوار راستے میں جا رہا تھا جب اچانک سے اس کی موٹر سائیکل کے اگلے حصے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم اس نوجوان نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل چلانے لگا دی اور اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگیا ،

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *