معدے میں گرمی رہتی ہے تو ۔۔ کم خرچ میں کیسے گڑ کا مزیدار شربت گھر پر بناسکتے ہیں؟

پاکستان (نیوز اویل)، معدے میں گرمی رہتی ہے تو ۔۔ کم خرچ میں کیسے گڑ کا مزیدار شربت گھر پر بناسکتے ہیں؟

 

 

 

گرمی کے موسم میں شدید پیاس سے برا حال ہوجاتا ہے اور اب تو محکمہ موسمیات نے بھی یہ پیش گوئی کی ہے کہ اس مرتبہ گرمیوں کا موسم بہت زیادہ شدید ہوگا اور ہیٹ اسٹروک کے چانس بھی بہت زیادہ بڑھ جائیں گے ،

 

 

 

 

 

موسم گرما میں آپ میں سے بھی اکثر لوگوں کو معدے کی گرمی کی شکایت رہتی ہے جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ آپ کے اندر پانی کی کمی ہو جاتی ہے اب اس پانی کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے آج ہم آپ کو ایک بہت آسان طریقہ بتائیں گے ،

 

 

 

 

اگر آپ کو بھی میدے کی جلن محسوس ہوتی ہے یا پیشاب جلن کے ساتھ آتا ہے یا پھر ہاتھوں اور پاؤں میں شدید گرمی کا احساس ہوتا ہے تو آپ یہ طریقہ استعمال کریں آپ کو بہت زیادہ آفاقہ ہوگا

 

 

 

 

آپ نے پسا ہوا گڑ لے کر اسے کچھ گھنٹوں کے لیے پانی میں بھگو لینا ہے اس کے بعد اس کے اندر پودینے کے پتے لیموں کا رس پسا ہوا زیرہ اور کالا نمک شامل کر لینا ہے

 

 

 

 

اور اسے اچھی طرح ٹھنڈا کر کے پینا ہے ، اگر آپ اس شربت کو روزانہ کی بنیاد پر بھی پیئیں گے تو یہ آپ کے ان تمام مسائل کو حل کرے گا اس کے ساتھ ساتھ یہ آپ کے وزن میں کمی کا بھی باعث بنے گا،

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *