پاکستان ( نیوز اویل) ، یہ واقعہ ایک ایسی خاتون کا ہے جو کہ اپنی پوری زندگی اسلام سے دور رہی لیکن حال ہی میں انہوں نے اسلام قبول کیا اور روزے بھی رکھنے شروع کیے اور روزے کی حالت میں دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر گئی ،
اللہ جب چاہے بخش دے.. لڑکی اچانک کلمہ پڑھنے کے چند گھنٹوں بعد انتقال کر گئی! نماز جنازہ میں سینکڑوں مسلمان امڈ آئے

ایک یوکرینی لڑکی جس کا نام کوٹسارینکو تھا انہوں نے 25 مارچ کو اسلام قبول کیا اور گزشتہ روز وہ دل کا دورہ پڑھنے پر انتقال کر گئی اور اس وقت ان کا روزہ بھی تھا وہ یوکرین میں پیدا ہوئی اور ان کو سیاحت کا بہت شوق تھا
اور اسی سلسلے میں وہ کچھ سال پہلے متحدہ عرب امارات آئی اور یہاں پر انہوں نے نوکری سے شروع کر دی نوکری کے دوران انہیں اسلام کے حوالے سے آگاہی ہوئی اور انہوں نے اسلام کو پڑھنا شروع کر دیا اور آہستہ آہستہ وہ اسلام کی طرف مائل ہو گئی اور اس کے بعد انہوں نے حال ہی میں 25 مارچ کو اسلام قبول کیا تھا