پاکستان (نیوز اویل)، بلال عباس اور دررفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کر لیا ہے؟ یوٹیوبر کا چونکا دینے والا دعویٰ
کھانا بھی ساتھ کھاتے تھے اور.. کیا بلال عباس اور دررفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کر لیا ہے؟ یوٹیوبر کا چونکا دینے والا دعویٰ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے دو مشہور اداکاروں، بلال عباس اور دررفشاں سلیم کے خفیہ نکاح کرنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
یہ دعوےٰ یوٹیوبر ماریہ علی نے اپنے ایک ویڈیو میں کیے ہیں جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کے پاس دونوں اداکاروں کے شادی شدہ ہونے کے ثبوت موجود ہیں۔
ماریہ علی کے مطابق، بلال عباس اور دررفشاں سلیم نے ڈرامہ سیریل “عشق مرشد” میں ایک ساتھ کام کیا تھا اور اس دوران دونوں کے درمیان محبت ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں اکثر ایک ساتھ دیکھے جاتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ بہت قریبی تعلقات رکھتے ہیں۔