کراچی: کراچی کے تاجروں نے وفاقی حکومت سے صوبہ سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔
کراچی کے تاجروں نے وفاقی حکومت سے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے تاجروں نے یہ مطالبہ پورٹ سٹی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔