وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان خود سعودی عرب اور مشرق وسطی کے کچھ دوسرے ممالک کے معاملے کو سنبھال رہے ہیں جو چینی ساختہ سینوفرم ویکسین کا سرٹیفکیٹ قبول نہیں کرتے ہیں۔
شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان خود سعودی عرب کے چائنیز ویکسین سرٹیفکیٹ کو قبول نہ کرنے کے معاملے کو سنبھال رہے ہیں۔
